وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2018ءکی تیاری کے لئے سٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کر لی

اسلام آباد ۔ 02 دسمبر (اے پی پی) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج پالیسی 2018ءکی تیاری کے لئے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے ”اے پی پی“ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تمام سٹیک ہولڈرز سے آراءاور مشورہ حاصل کرنے کے لئے ملک کے مختلف اہم شہروں میں مشاورتی ورکشاپس کا انعقاد …

اسلام آباد ۔ 02 دسمبر (اے پی پی) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج پالیسی 2018ءکی تیاری کے لئے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے ”اے پی پی“ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تمام سٹیک ہولڈرز سے آراءاور مشورہ حاصل کرنے کے لئے ملک کے مختلف اہم شہروں میں مشاورتی ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا۔ ذ

Leave a Reply