سوچی ۔ 02 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم امن، استحکام، باہمی رابطوں اور پائیدار ترقی کیلئے کام کر رہی ہے، جس کی مکمل رکنیت پاکستان کیلئے اعزاز کی بات ہے۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کے اجلاس سے خطاب

مزید خبریں