اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت متروکہ وقف املاک بورڈ کا اجلاس بدھ کو یہاں وزیراعظم آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق اور سینئر حکام بھی موجود تھے۔ اجلاس کے دوران چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ نے وزیراعظم کو بورڈ سے متعلق امور کے بارے میں بریفنگ …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت متروکہ وقف املاک بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت متروکہ وقف املاک بورڈ کا اجلاس بدھ کو یہاں وزیراعظم آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق اور سینئر حکام بھی موجود تھے۔ اجلاس کے دوران چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ نے وزیراعظم کو بورڈ سے متعلق امور کے بارے میں بریفنگ دی۔








