وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی وسط ایشیائی ریاست کرغزستان کے وزیراعظم سفرایزاکوف سے دو طرفہ ملاقات

سوچی ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جمعہ کو وسط ایشیائی ریاست کرغزستان کے وزیراعظم سفرایزاکوف سے دو طرفہ ملاقات کی ۔ وزیراعظم نے کرغزستان کے اپنے ہم منصب کووزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اورشنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت میں پاکستان کے ساتھ تعاون کرنے پر کرغزستان کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply