وزیراعظم عمران خان کی بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں کامیابی پر نریندرا مودی کو مبارکباد دی

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں کامیابی پر نریندرا مودی کو ٹیلی فون کرکے مبارکباد دی ہے۔ اتوار کو دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل کی جانب سے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی کو ٹیلی فون کیا اور …

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں کامیابی پر نریندرا مودی کو ٹیلی فون کرکے مبارکباد دی ہے۔ اتوار کو دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل کی جانب سے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی کو ٹیلی فون کیا اور انہیں لوک سبھا کے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔وزیراعظم عمران خان نے اس موقع پر دنوں ملکوں کی فلاح وبہبود کیلئے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply