وزیراعظم محمد نواز شریف سے ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو لیونگ چن ینگ کی ملاقات میں گفتگو

ہانگ کانگ۔ 17 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے بدھ کو ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو لیونگ چن ینگ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کے لئے تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم منگل کو ہانگ کانگ کے تین روزہ دورہ پر پہنچے تھے۔وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان ‘ چین میں پاکستان کے سفیر …

ہانگ کانگ۔ 17 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے بدھ کو ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو لیونگ چن ینگ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کے لئے تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم منگل کو ہانگ کانگ کے تین روزہ دورہ پر پہنچے تھے۔وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان ‘ چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد‘ سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین مفتاح اسماعیل سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

Leave a Reply