اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف آئل ٹینکر حادثے میں زخمی ہونیوالے افراد کی عیادت کے لئے بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ پہنچ گئے ہیں۔وزیراعظم نواز شریف کا بہاولپور پہنچنے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر مملکت بلیغ الرحمان اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم نواز شریف آئل ٹینکر حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔
وزیراعظم نواز شریف تحصیل احمد پور شرقیہ پہنچ گئے

مزید خبریں