اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) قائم مقام سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی دعوت پر 9 دسمبر 2017ءکو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا لورہ میں ہونے والا جلسہ وزیراعظم کی اہم مصروفیات کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ قائم مقام سپیکر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق جلسہ کے انعقاد کی نئی تاریخ کا اعلان وزیراعظم کی مشاورت سے جلد کیا جائے گا۔
وزیراعظم کی اہم مصروفیات کے باعث 9 دسمبر کو لورہ میں جلسہ ملتوی کر دیا گیا، مرتضیٰ جاوید عباسی

مزید خبریں