وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی کا اے پی این ایس اسلام آباد چیپٹر کے چیئرمین اور چیف ایڈیٹر روزنامہ” اوصاف“ مہتاب خان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد ۔ 06 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) اسلام آباد چیپٹر کے چیئرمین اور چیف ایڈیٹر روزنامہ” اوصاف“ راجہ مہتاب خان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو مہتاب خان اور گروپ ایڈیٹر روزنامہ اوصاف محسن بلال خان …

اسلام آباد ۔ 06 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) اسلام آباد چیپٹر کے چیئرمین اور چیف ایڈیٹر روزنامہ” اوصاف“ راجہ مہتاب خان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو مہتاب خان اور گروپ ایڈیٹر روزنامہ اوصاف محسن بلال خان کے نام تعزیتی پیغام میں عرفان صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔

Leave a Reply