وزیراعلیٰ شہباز شریف سے مسلم لیگ(ن) کے رہنماءچودھری احمد سعید کی ملاقات،

لاہور۔21 جنوری (اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف اور مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنماءچودھری احمد سعید کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے اموراور سیاسی معاملات پربات چیت ہوئی۔وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری احمد سعید سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی بے لوث خدمت ہی ہمارا مشن ہے اور گزشتہ ساڑھے تین برس کے دوران وزیر اعظم محمدنواز شریف کی قیادت میں …

لاہور۔21 جنوری (اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف اور مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنماءچودھری احمد سعید کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے اموراور سیاسی معاملات پربات چیت ہوئی۔وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری احمد سعید سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی بے لوث خدمت ہی ہمارا مشن ہے اور گزشتہ ساڑھے تین برس کے دوران وزیر اعظم محمدنواز شریف کی قیادت میں توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے بے پناہ محنت سے کام کیاگیا ہے اور ملک ترقی و خوشحالی کے سفر پر گامزن ہو چکا ہے

مزید خبریں

Leave a Reply