لاہور۔21 جنوری (اے پی پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وسائل قوم کی امانت ہیں اوراسے عوام کو سہولتوں کی فراہمی پر خرچ کرتے رہیں گے، میٹروبس سسٹم اور اورنج لائن میٹروٹرین جیسے منصوبے وسائل عوام پر صرف کرنے کی اعلی مثالیں ہیں، میٹروبس سسٹم کی زبردست پذیرائی درحقیقت کامیاب منصوبے کیلئے عوام کی گواہی ہے ۔
وزیراعلیٰ شہباز شریف کی رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز سے گفتگو

مزید خبریں