وزیردفاع خرم دستگیرخان کاپاک روس حکومتی کمیشن کے پانچویں اختتامی اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) وزیردفاع خرم دستگیرخان نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس نے 2013ءسے شراکت داری میںخاطرخواہ اور ٹھوس کامیابیاں حاصل کی ہےں اور پاک روس تعلقات میں دفاعی تعاون پاکستان کے تحفظ میں پیش پیش رہا ہے یہ بات انہوں نے پاک روس حکومتی کمیشن کے پانچویں اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

Leave a Reply