اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پشاور میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے پشاور میں جمعہ کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔اس حملے کو سکیورٹی فورسز نے ناکام بناتے ہوئے تمام حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے۔
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی پشاور میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

مزید خبریں