وزیر اعلی بلوچستان سردار نواب ثنا اللہ خان زہری کا پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اے پی پی) وزیر اعلی بلوچستان سردار نواب ثنا اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات پہلے کے مقابلہ میں بہت بہتر ہیں، بلوچستان میں اب پرامن اور بہتر فضاءقائم ہوچکی ہے، پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان ہنگامہ آرائی اور جھوٹ کی سیاست کو ترک کرکے ملک کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کریں، عمران خان ساڑھے تین سال …

اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اے پی پی) وزیر اعلی بلوچستان سردار نواب ثنا اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات پہلے کے مقابلہ میں بہت بہتر ہیں، بلوچستان میں اب پرامن اور بہتر فضاءقائم ہوچکی ہے، پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان ہنگامہ آرائی اور جھوٹ کی سیاست کو ترک کرکے ملک کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کریں، عمران خان ساڑھے تین سال سے بے یقینی، اور بدامنی پھیلا رہے ہیں، ان کے منفی رویہ سے بلوچستان کے عوام انتہائی ناخوش ہیں، سی پیک منصوبہ سے بلوچستان کی تقدیر بدلے گی۔ وہ ہفتہ کو بلوچستان ہاﺅس اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply