اسلام آباد ۔ 9 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان دولت مشترکہ میں بھرپور کردار ادا کررہا ہے اور وہ آئندہ بھی تنظیم میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، دولت مشترکہ کے 2018ءمیں طے کردہ اہداف پر پیش رفت کے حوالے سے پاکستان کی طرف سے مفصل رپورٹ پیش کروں گا۔ منگل کو دو روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ روانگی …
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی برطانیہ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان دولت مشترکہ میں بھرپور کردار ادا کررہا ہے اور وہ آئندہ بھی تنظیم میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، دولت مشترکہ کے 2018ءمیں طے کردہ اہداف پر پیش رفت کے حوالے سے پاکستان کی طرف سے مفصل رپورٹ پیش کروں گا۔ منگل کو دو روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ دولت مشترکہ کے 54 رکن ممالک ہیں اور پاکستان کو بھی اس میں نمائندگی حاصل ہے، پاکستان دولت مشترکہ میں اپنا بھرپور کردار ادا کررہا ہے۔








