وزیر داخلہ احسن اقبال کی زرعی یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 02 دسمبر (اے پی پی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے پشاور میں زرعی یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی اور شہید اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ اپنے مذمتی پیغام میں وزیر داخلہ نے پشاور میں زرعی یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی۔وزیر داخلہ نے حملے میں شہید اور زخمی ہونے والوں …

اسلام آباد ۔ 02 دسمبر (اے پی پی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے پشاور میں زرعی یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی اور شہید اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ اپنے مذمتی پیغام میں وزیر داخلہ نے پشاور میں زرعی یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی۔وزیر داخلہ نے حملے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

Leave a Reply