اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے پشاور میں زرعی ڈائریکٹوریٹ پردہشت گرد انہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ طلباء کو نشانہ بنانے والے ہماری نوجوان نسل کو خوفزدہ کرنا چاہتے ہیں مگردہشت گرد جان لیں کہ انہیں ان کے مذموم اور مکروہ عزائم میں شکست دیں گے۔
وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کی پشاور میں زرعی ڈائریکٹوریٹ پردہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

مزید خبریں