وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی میڈیا سےگفتگو

اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات ، قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پہلی سپیکرز کانفرنس سے یہ پیغام گیا کہ انسداد دہشت گردی اور علاقائی رابطوں کے حوالے سے ہم ایک ہیں، علاقائی رابطوں کے فروغ سے خطہ مستحکم ہوگا ،سپیکرسردار ایازصادق کو کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتی ہوں، کانفرنس سے پوری …

اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات ، قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پہلی سپیکرز کانفرنس سے یہ پیغام گیا کہ انسداد دہشت گردی اور علاقائی رابطوں کے حوالے سے ہم ایک ہیں، علاقائی رابطوں کے فروغ سے خطہ مستحکم ہوگا ،سپیکرسردار ایازصادق کو کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتی ہوں، کانفرنس سے پوری دنیا میں پاکستان کا ایک سافٹ امیج گیا ہے، 6ملکی پارلیمانی اتحاد سے دہشت گردی کا مسئلہ حل کیا جاسکتا ہے ، ہم مغربی ممالک سے امداد نہیں بلکہ تجارت کے مواقع چاہتے ہیں انسداد دہشت گردی،خارجہ اور سٹریٹجک پالیسی اب خطہ خود بنائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply