وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا پریس کانفرنس سے خطاب

فیصل آباد۔02 دسمبر(اے پی پی )وفاقی وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کی عوامی ،قومی اور معاشی خدمات کے اثرات کو زائل کرنے کے لیے مخالفین شروع دن سے سازشوں میں مصروف ہیں لیکن حکومت نہ صرف ان شازشوں کو ناکام بنائے گی بلکہ آئندہ آنے والے عام انتخابات میں ایک با ر پھر بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کرے گی ۔

Leave a Reply