وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی نجی ٹی وی چینل سے بات چیت

اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ ہیں جنہوں نے 2018ءکے عام انتخابات میں محمد شہباز شریف کو ملکی وزیراعظم کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔ پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے وزیراعظم کے لیے محمد …

اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ ہیں جنہوں نے 2018ءکے عام انتخابات میں محمد شہباز شریف کو ملکی وزیراعظم کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔ پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے وزیراعظم کے لیے محمد نواز شریف کا فیصلہ حزب اختلاف کو ہضم نہیں ہو رہا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اپنی کارکردگی اور مختلف شعبوں میں حاصل کردہ کامیابیوں کی وجہ سے آئندہ عام انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کرے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply