وزیر مملکت طلال چودھری کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے مریم نواز شدید علیل والدہ کو چھوڑ کر قانون کی عملداری کے لئے واپس آئی ہیں، حسین نواز اور حسن نواز احتساب عدالت میں پیش ہونے یا نہ ہونے بارے خود فیصلہ کریں گے، ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ کون قانون کی پاسداری اورکون صرف باتیںکرتا ہے،ایک بھگوڑا بہانہ بنا کر …

اسلام آباد ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے مریم نواز شدید علیل والدہ کو چھوڑ کر قانون کی عملداری کے لئے واپس آئی ہیں، حسین نواز اور حسن نواز احتساب عدالت میں پیش ہونے یا نہ ہونے بارے خود فیصلہ کریں گے، ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ کون قانون کی پاسداری اورکون صرف باتیںکرتا ہے،ایک بھگوڑا بہانہ بنا کر ملک سے باہر ہے، دوسری طرف وہ اشتہاری ہیں جو قانون کی باتکرتے ہیں لیکن قانون کے سامنے پیش نہیں ہوتے۔ پیر کو یہاں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) قانون کی پاسداری پر یقین رکھتی ہے،

مزید خبریں

Leave a Reply