وسائل کی از سر نو تقسیم کی ضرورت ہے ،عالمی اقتصادی ماہرین

اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی) عالمی اقتصادی فورم کے ڈیوس میں جاری سالانہ اجلاس کے موقع پر عالمی اقتصادی ماہرین اور صنعتی اداروں کے سربراہوں نے کہا ہے کہ وسائل کی از سر نو تقسیم کی ضرورت ہے جبکہ صنعتی و کاروباری اداروں کو اپنی کاروباری وسماجی ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے جامع اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ پائیدار اقتصادی ترقی کے حصول اور معاشی ناہمواریوں کے …

اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی) عالمی اقتصادی فورم کے ڈیوس میں جاری سالانہ اجلاس کے موقع پر عالمی اقتصادی ماہرین اور صنعتی اداروں کے سربراہوں نے کہا ہے کہ وسائل کی از سر نو تقسیم کی ضرورت ہے جبکہ صنعتی و کاروباری اداروں کو اپنی کاروباری وسماجی ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے جامع اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ پائیدار اقتصادی ترقی کے حصول اور معاشی ناہمواریوں کے خاتمہ کو یقینی بنایا جاسکے۔

Leave a Reply