مانسہرہ۔ 7 فروری (اے پی پی)وفاقی وزیر مذہبی امور اور بین الامذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،اعلیٰ تعلیم کا فروغ اور مواصلات کے ذرائع کو ترقی دیناحکومت کی ترجیحات میں شامل ہےں، ملک کے معاشی حالات اس وقت نہایت سازگار ہیں جسے بین الاقوامی ادارے بھی سراہ رہے ہیں،18ویںترمیم کے تحت ہائیر ایجوکیشن …
وفاقی حکومت اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،وفاقی وزیر سردار محمد یوسف

مزید خبریں
مانسہرہ۔ 7 فروری (اے پی پی)وفاقی وزیر مذہبی امور اور بین الامذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،اعلیٰ تعلیم کا فروغ اور مواصلات کے ذرائع کو ترقی دیناحکومت کی ترجیحات میں شامل ہےں، ملک کے معاشی حالات اس وقت نہایت سازگار ہیں جسے بین الاقوامی ادارے بھی سراہ رہے ہیں،18ویںترمیم کے تحت ہائیر ایجوکیشن صوبوں کو دینے کے فیصلے سے ملک میں اعلیٰ تعلیم کے معیار میں کوئی بہتری نہیں آئی،قومی سوچ کو اپنانے کی ضرورت ہے، اعلیٰ تعلیم کے فروغ سے ہی ملک درست سمت میں ترقی کر سکتا ہے،تعلیم کے بغیر کوئی ملک اور قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ وہ ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں پرائم منسٹر ٹیوشن فیس ری ایمبرسمنٹ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔








