وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کے دو اعلی افسران کی تقرری اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گریڈ 21کے آفیسر شفقت جلیل وزارت اطلاعات و نشریات میں ایڈیشنل سیکرٹری جبکہ ظہور احمد برلاس ڈائریکٹر جنرل ایکسٹرنل پبلیسٹی ونگ تعینات اسلام آباد ۔ 30نومبر (اے پی پی)وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کے دو اعلی افسران کی تقرری اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن …
وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کے دو اعلی افسران کی تقرری اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے
مزید خبریں
وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کے دو اعلی افسران کی تقرری اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے
گریڈ 21کے آفیسر شفقت جلیل وزارت اطلاعات و نشریات میں ایڈیشنل سیکرٹری جبکہ ظہور احمد برلاس ڈائریکٹر جنرل ایکسٹرنل پبلیسٹی ونگ تعینات
اسلام آباد ۔ 30نومبر (اے پی پی)وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کے دو اعلی افسران کی تقرری اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21کے آفیسر شفقت جلیل کو وزارت اطلاعات و نشریات میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے جو قبل ازیں وزارت اطلاعات و نشریات میں ڈائریکٹر جنرل ایکسٹرنل پبلیسٹی ونگ تعینات تھے جبکہ انفارمیشن گروپ کے آفیسر ظہور احمد برلاس کو گریڈ 21میںڈائریکٹر جنرل ایکسٹرنل پبلیسٹی ونگ تعینات کیا ہے وہ قبل ازیں وزارت اطلاعات و نشریات میں جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے پر خدمات سرانجام دے رہے تھے ۔








