وفاقی حکومت کا صنعتی شعبے کی پیداواری لاگت میں کمی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) وفاقی حکومت نے برآمدات میں کمی کا تسلسل روکنے کے لئے صنعتی شعبے کی پیداواری لاگت میں کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیر طفیل نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے صنعتی شعبے کو بجلی کے انڈسٹریل ٹیرف میں کمی کی یقین دہانی کرائی ہے جس پر جلد عمل درآمد متوقع ہے۔ …

اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) وفاقی حکومت نے برآمدات میں کمی کا تسلسل روکنے کے لئے صنعتی شعبے کی پیداواری لاگت میں کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیر طفیل نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے صنعتی شعبے کو بجلی کے انڈسٹریل ٹیرف میں کمی کی یقین دہانی کرائی ہے جس پر جلد عمل درآمد متوقع ہے۔ ز

مزید خبریں

Leave a Reply