اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا سے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر محمد علی حسینی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی اور آبی وسائل سے متعلقہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر ایرانی سفیر نے مجموعی طور پر آبی وسائل مینجمنٹ بالخصوص ڈیموں کی تعمیر کے حوالے سے وفاقی وزیر کو آگاہ کیا۔ ملاقات میں ایرانی سفیر …
وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا سے ایرانی سفیر محمد علی حسینی کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا سے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر محمد علی حسینی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی اور آبی وسائل سے متعلقہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر ایرانی سفیر نے مجموعی طور پر آبی وسائل مینجمنٹ بالخصوص ڈیموں کی تعمیر کے حوالے سے وفاقی وزیر کو آگاہ کیا۔ ملاقات میں ایرانی سفیر نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کو دورہ ایران کی بھی دعوت دی۔








