اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ممتاز احمد تارڑ نے کوئٹہ نیو سریاب سبی روڈ پر ہونے والے بم دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے اور اس دھماکہ کے نتیجہ میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو جاری ایک بیان میں وفاقی وزیر نے دھماکہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی …
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ممتاز احمد تارڑکی کوئٹہ نیو سریاب سبی روڈ پر ہونے والے بم دھماکہ کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ممتاز احمد تارڑ نے کوئٹہ نیو سریاب سبی روڈ پر ہونے والے بم دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے اور اس دھماکہ کے نتیجہ میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو جاری ایک بیان میں وفاقی وزیر نے دھماکہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔








