اسلام آباد ۔ 02 دسمبر (اے پی پی) بین الصوبائی رابطہ کے وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیزادہ نے کہا ہے کہ سکول کھیلوں کی نرسیاں ہیں جہاں پر گراس روٹ لیول پر کھیلوں کی ترقی ہوتی ہے اور کھلاڑیوں کی تربیت سے کھیلوں کو فروغ حاصل ہوتا ہے ۔سینٹ ہیلن کنونٹ ہائی سکول کی کھیلوں کے سالانہ دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے …
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیزادہ کا تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 02 دسمبر (اے پی پی) بین الصوبائی رابطہ کے وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیزادہ نے کہا ہے کہ سکول کھیلوں کی نرسیاں ہیں جہاں پر گراس روٹ لیول پر کھیلوں کی ترقی ہوتی ہے اور کھلاڑیوں کی تربیت سے کھیلوں کو فروغ حاصل ہوتا ہے ۔سینٹ ہیلن کنونٹ ہائی سکول کی کھیلوں کے سالانہ دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ حکومت سکولوں میں کھیلوں کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور اس حوالے سے کھیلوں کی بہت سی سرگرمیاں جاری ہیں تاکہ ٹیلنٹیڈ کھلاڑیوں کو تلاش کر کے انکی تربیت کی جا سکے ۔








