وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا فرنٹئیر کور کے جام شہادت نوش کرنے والے تین سپاہیوں کے اہل خانہ سے ٹیلی فون پر رابطہ

اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے فرنٹئیر کور کے جام شہادت نوش کرنے والے تین سپاہیوں کے اہل خانہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔اتوار کو اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پوری قوم کودہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہادت پانے والے جوانوں پر فخر ہے شہداءکی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی ، پاکستان کو انشاءاللہ امن کا …

اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے فرنٹئیر کور کے جام شہادت نوش کرنے والے تین سپاہیوں کے اہل خانہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔اتوار کو اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پوری قوم کودہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہادت پانے والے جوانوں پر فخر ہے شہداءکی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی ، پاکستان کو انشاءاللہ امن کا گہوارہ بنائیں گے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply