وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کا ڈپٹی کلکٹر کسٹمز ڈاکٹر عبدالقدوس کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 9 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے ڈپٹی کلکٹر کسٹمز ڈاکٹر عبدالقدوس کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اور غمزدہ خاندان سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ اپنے پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدوس کی موت کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔

Leave a Reply