وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کابین الاقوامی سیرت النبیﷺ کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 02 دسمبر (اے پی پی)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب و ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عید میلادالنبی کا دن مبارک اور ملت اسلامیہ کیلئے اہمیت کا حامل ہے ، یہ دن ہمیں اسوہ حسنہ کی روشنی میں زندگی بسر کرنے کا درس دیتا ہے ، سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد پیغمبر اسلام سے نسبت اور محبت کا ثبوت ہے ۔ ان …

اسلام آباد ۔ 02 دسمبر (اے پی پی)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب و ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عید میلادالنبی کا دن مبارک اور ملت اسلامیہ کیلئے اہمیت کا حامل ہے ، یہ دن ہمیں اسوہ حسنہ کی روشنی میں زندگی بسر کرنے کا درس دیتا ہے ، سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد پیغمبر اسلام سے نسبت اور محبت کا ثبوت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ”اسلامی ریاست میں قومی قیادت کے رہنماءاصول تعلیمات نبویﷺ کی روشنی میں “ کے موضوع پر بین الاقوامی سیرت النبیﷺ کانفرنس میں اپنے خطبہ استقبالیہ کے دوران کیا۔ انہوں نے کانفرنس میں شرکت کرنے والے وزراء، اراکین پارلیمان ، سفیروں ، کرغرستان کے مفتی اعظم ، مختلف ممالک سے سکالرز اور ادباءاور کانفرنس کے شرکاءکا خیرمقدم کیا اور کہا کہ عید میلادالنبی کا دن مبارک اور ملت اسلامیہ کیلئے اہمیت کا حامل ہے ،

Leave a Reply