وفاقی وزیر صنعت وتجارت خرم دستگیرخان کا فرسٹ انٹرنیشنل وویمن ان بزنس سمٹ2017کے شرکاءسے خطاب

پشاور۔11 مئی (اے پی پی)وفاقی وزیربرائے صنعت وتجارت انجینئرخرم دستگیرخان نے کہاہے کہ خواتین صنعت کی ترقی میںکلیدی کردار اداکر رہی ہیں،یہ مٹی بڑی ذرخیزاورنم ہے،خواتین کی مزیدحوصلہ افزائی کی ضرورت ہے،پبلک سیکٹربورڈمیںبھی خواتین کی نمائندگی ہونی چاہئے،وزیراعظم محمدنوازشریف کی خواہش ہے کہ خواتین معاشی طورپرطاقتور ہوں۔انہوںنے کہاکہ جب ایک سیکٹرکے لوگ آپس میںمل بیٹھتے ہیںتونہ صرف اعتمادبڑھتاہے بلکہ کچھ سیکھنے کوبھی ملتاہے،خواتین کوہنرمند اورطاقتور بنانے کیلئے موجودہ وفاقی حکومت …

پشاور۔11 مئی (اے پی پی)وفاقی وزیربرائے صنعت وتجارت انجینئرخرم دستگیرخان نے کہاہے کہ خواتین صنعت کی ترقی میںکلیدی کردار اداکر رہی ہیں،یہ مٹی بڑی ذرخیزاورنم ہے،خواتین کی مزیدحوصلہ افزائی کی ضرورت ہے،پبلک سیکٹربورڈمیںبھی خواتین کی نمائندگی ہونی چاہئے،وزیراعظم محمدنوازشریف کی خواہش ہے کہ خواتین معاشی طورپرطاقتور ہوں۔انہوںنے کہاکہ جب ایک سیکٹرکے لوگ آپس میںمل بیٹھتے ہیںتونہ صرف اعتمادبڑھتاہے بلکہ کچھ سیکھنے کوبھی ملتاہے،خواتین کوہنرمند اورطاقتور بنانے کیلئے موجودہ وفاقی حکومت پلیٹ فارم مہیاکررہی ہے۔انہوںنے کہاکہ ای کامرس کے ذریعے خواتین صنعت کی ترقی میںاپنا بھرپورکرداراداکرسکتی ہے تاہم انہیںمواقع سے آگاہ کرناچاہئے

Leave a Reply