وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی پاکستان کبڈی ٹیم کو عالمی چیمپین بننے پر مبارک باد

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اسد عمر نے پاکستان کبڈی ٹیم کو عالمی چیمپین بننے پر مبارک باد دی ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کبڈی ٹیم اپنے روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر چیمپین بنی ہے۔

مزید خبریں