لاہور۔22ستمبر(اے پی پی )وفاقی وزےرنےشنل فوڈ سکےورٹی و رےسر چ سکندر حےات خان بوسن نے کہا ہے کہ کپاس کی فصل اس سال کافی اچھی ہے اور بےمارےوں سے تحفظ کےلئے خاطر خواہ اقدامات کےے گئے ہےں۔ پاکستان مےں خوراک کے وافر ذخائر موجود ہےں قلت کا کوئی خطرہ نہےں۔ عالمی سطح پر زرعی اجناس کی قےمتےں کم ہو رہی ہےں جسکے اثرات پاکستان پر بھی پڑ رہے ہےں۔ کسانوں …
وفاقی وزےرسکندر حےات خان بوسن کی پولٹری ایکسپو کے افتتاح پر میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
لاہور۔22ستمبر(اے پی پی )وفاقی وزےرنےشنل فوڈ سکےورٹی و رےسر چ سکندر حےات خان بوسن نے کہا ہے کہ کپاس کی فصل اس سال کافی اچھی ہے اور بےمارےوں سے تحفظ کےلئے خاطر خواہ اقدامات کےے گئے ہےں۔ پاکستان مےں خوراک کے وافر ذخائر موجود ہےں قلت کا کوئی خطرہ نہےں۔ عالمی سطح پر زرعی اجناس کی قےمتےں کم ہو رہی ہےں جسکے اثرات پاکستان پر بھی پڑ رہے ہےں۔ کسانوں کو رےلےف فراہم کرنے کےلئے بجٹ مےں خصوصی پےکج دےا گےا۔ پاکستان مےں پولٹری کی صنعت نے بہت ترقی کی ہے جسکا سہر ا نجی شعبہ کے سر ہے۔ وہ انٹرنےشنل پولٹری اےکسپو 2016 کے افتتاح کے بعد لاہور اےکسپو سنٹر مےں مےڈےا سے گفتگو کر رہے تھے، نمائش 22 سے 24ستمبرتک جاری رہے گی ۔سکندر حےات بوسن کا کہنا تھا کہ پاکستان مےں تحفظ خوراک کےلئے بہت سے اقدامات کیے گئے ہےں







