کولکتہ ۔ 15 نومبر (اے پی پی) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے سابق ہم وطن کھلاڑی سارو گنگولی کی بطور کپتان زیادہ ٹیسٹ فتوحات کا ریکارڈ توڑنے پر نظریں جما لیں، ہدف کے حصول کیلئے بھارتی ٹیم کو سری لنکا کو ٹیسٹ سیریز میں 3-0 سے وائٹ واش کرنا ہو گا۔
ویرات کوہلی نے سارو گنگولی کی بطور کپتان زیادہ ٹیسٹ فتوحات کا ریکارڈ توڑنے پر نظریں جما لیں

مزید خبریں