ویسٹ انڈیز اور سری لنکا اے کے درمیان پہلا ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا

جمیکا ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) بدھ کو سبائنا پارک، جمیکا میںکھیلا جائے گا۔ اس سے قبل سری لنکن ٹیم چار روزہ میچوں کی سیریز میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 2-1 سے شکست دے چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 3 نومبر کو کنگسٹن …

جمیکا ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) بدھ کو سبائنا پارک، جمیکا میںکھیلا جائے گا۔ اس سے قبل سری لنکن ٹیم چار روزہ میچوں کی سیریز میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 2-1 سے شکست دے چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 3 نومبر کو کنگسٹن جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 5 نومبر کو فلورنس حال میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply