کنگسٹن ۔13 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہیں اور کالی آندھی کے خلاف میدان میں اترنے کو بے تاب ہیں۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرﺅنگا ، محمد عامر

مزید خبریں