سڈنی ۔ 08 نومبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ویمنز ایشز سیریز کا واحد ٹیسٹ میچ (آج) جمعرات سے سڈنی میں شروع ہو گا، اس سے قبل کھیلی گئی تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں میزبان آسٹریلوی ویمن ٹیم نے انگلینڈ ویمن کو 2-1 سے شکست دی تھی۔ ٹیسٹ میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز …
ویمنز ایشز، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان واحد کرکٹ ٹیسٹ میچ (آج) سے شروع ہو گا

مزید خبریں
سڈنی ۔ 08 نومبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ویمنز ایشز سیریز کا واحد ٹیسٹ میچ (آج) جمعرات سے سڈنی میں شروع ہو گا، اس سے قبل کھیلی گئی تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں میزبان آسٹریلوی ویمن ٹیم نے انگلینڈ ویمن کو 2-1 سے شکست دی تھی۔ ٹیسٹ میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 17 نومبر کو سڈنی، دوسرا میچ 19 نومبر کو کینبرا جبکہ تیسرا اور آخری میچ 21 نومبر کو کینبرا میں کھیلا جائے گا۔








