ٹور میچ، انگلینڈ پہلی اننگز میں 515 رنز بنا کر آﺅٹ، ڈیوڈ مالان کی شاندار سنچری،

ٹاﺅنسول ۔ 17 نومبر (اے پی پی) انگلینڈ کی ایشز سیریز سے قبل آخری وارم اپ میچ میں پوزیشن مستحکم ہو گئی، انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 515 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی، ڈیوڈ مالان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری سکور کی اور 109 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان جوروٹ 83 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے، میتھیو شارٹ نے 4 اور …

ٹاﺅنسول ۔ 17 نومبر (اے پی پی) انگلینڈ کی ایشز سیریز سے قبل آخری وارم اپ میچ میں پوزیشن مستحکم ہو گئی، انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 515 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی، ڈیوڈ مالان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری سکور کی اور 109 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان جوروٹ 83 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے، میتھیو شارٹ نے 4 اور فالنز نے 3 وکٹیں لیں، جواب میں کرکٹ آسٹریلیا الیون نے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنا لئے اور اسے اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 144 رنز درکار ہیں۔ ٹاﺅنسول میں جاری ٹور میچ کے تیسرے روز انگلش ٹیم نے 337 رنز 3 کھلاڑی آﺅٹ پر پہلی ادھوری اننگز دوبارہ شروع کی تو جوروٹ 62 اور ڈیوڈ مالان 57 رنز پر کھیل رہے تھے

Leave a Reply