ٹونگا میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

نوکوالوفا۔23 دسمبر(اے پی پی) ٹونگا کے علاقہ پنگائی میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق یہ زلزلہ گزشتہ روز ٹونگا کے علاقہ پناگائی سے 95 کلوممیٹر کے فاصلے پر آیا جس کا مرکز سطح ز مین سے 10کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

مزید خبریں