اسلام آباد ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) پاکستانی بین الاقوامی ٹینس سٹار اعصام الحق نے تھائی لینڈ کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کےلئے اسلام آباد میں جاری تربیتی کیمپ کو جوائن کرلیا ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے حکام کے مطابق ڈیوس کپ ٹائی کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کاتربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آبادمیں جاری ہے
ٹینس سٹار اعصام الحق نے ڈیوس کپ ٹائی کےلئے اسلام آباد میں جاری تربیتی کیمپ کو جوائن کر لیا