کوالالمپور ۔ 9 اگست (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخ دو ہفتوں کی بلند سطح پر آگئے، برسا ملائشیا ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں اکتوبر کے لئے پام آئل کی ترسیل قیمت میں دو فیصد اضافے کے ساتھ 2,626 رنگیٹ (612.98 ڈالر)فی ٹن میں طے ہوئی،منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی41,473 لاٹس کا کروبار ہوا۔ملائشیا سے پام آئل کی برآمد جولائی میں 1.43 ملین ٹن رہی۔
پام آئل کے نرخ دو ہفتوں کی بلند سطح پر

مزید خبریں