پاکستان، روایتی حریف بھارت کو ہرا کر ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) پاکستان، روایتی حریف بھارت کو ہرا کر ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا، گرین شرٹس نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 27-26 گولز سے شکست دے کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی، گرین شرٹس نے اس سے قبل پہلے میچ میں سنگاپور کو 51-16، ہانگ کانگ کو 52-20 اور برونائی کو 42-22 گولز سے شکست دی …

اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) پاکستان، روایتی حریف بھارت کو ہرا کر ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا، گرین شرٹس نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 27-26 گولز سے شکست دے کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی، گرین شرٹس نے اس سے قبل پہلے میچ میں سنگاپور کو 51-16، ہانگ کانگ کو 52-20 اور برونائی کو 42-22 گولز سے شکست دی تھی۔

Leave a Reply