پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کی فلسطینی سفیر سے ملاقات، فلسطینی عوام کی جدوجہد کی حمایت کا اعادہ

برسلز۔22ستمبر (اے پی پی):بیلجیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین، بیلجیم اور لکسمبرگ میں فلسطین کی سفیر ڈاکٹر امل جادوع سے ملاقات کی۔برسلز میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے موقع پر پاکستانی سفیر نے فلسطینی عوام کی جائز جدوجہد کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا اور فلسطین کی بڑھتی ہوئی عالمی پذیرائی کا خیر مقدم کیا …

برسلز۔22ستمبر (اے پی پی):بیلجیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین، بیلجیم اور لکسمبرگ میں فلسطین کی سفیر ڈاکٹر امل جادوع سے ملاقات کی۔برسلز میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے موقع پر پاکستانی سفیر نے فلسطینی عوام کی جائز جدوجہد کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا اور فلسطین کی بڑھتی ہوئی عالمی پذیرائی کا خیر مقدم کیا جو اس اہم مسئلے پر بڑھتے ہوئے بین الاقوامی اتفاق رائے کی عکاسی کرتا ہے۔

مزید خبریں