فیصل آباد۔12اپریل (اے پی پی )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شادی کی چھٹی سالگرہ بدھ کو بھر پور طریقے سے منائی گئی، مذکورہ جوڑا6سال قبل12 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھا تھا، کرکٹ و ٹینس سٹار جوڑے کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر ان کے عزیز و اقارب ، دوست احباب اور پرستاروں کی جانب سے مختلف مقامات پر …
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شادی کی چھٹی سالگرہ کا انعقاد

مزید خبریں
فیصل آباد۔12اپریل (اے پی پی )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شادی کی چھٹی سالگرہ بدھ کو بھر پور طریقے سے منائی گئی، مذکورہ جوڑا6سال قبل12 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھا تھا، کرکٹ و ٹینس سٹار جوڑے کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر ان کے عزیز و اقارب ، دوست احباب اور پرستاروں کی جانب سے مختلف مقامات پر شادی کی سالگرہ کے کیک کاٹے گئے اور ان کی درازی عمر کیلئے دعا بھی کی گئی۔








