پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا تسلسل برقرار، 100 انڈیکس مزید 636.96 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 52387.87 پوائنٹس پر بند مارکیٹ سرمایہ میں 1 کھرب 10 ارب 2 کروڑ 61 لاکھ 6 ہزار 264 روپے کا اضافہ، تجارتی حجم میں 4 ارب 35 کروڑ 13 لاکھ 27 ہزار 838 روپے کی تیزی کراچی ۔ 15 مئی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا تسلسل برقرار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا تسلسل برقرار، 100 انڈیکس مزید 636.96 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 52387.87 پوائنٹس پر بند
مارکیٹ سرمایہ میں 1 کھرب 10 ارب 2 کروڑ 61 لاکھ 6 ہزار 264 روپے کا اضافہ، تجارتی حجم میں 4 ارب 35 کروڑ 13 لاکھ 27 ہزار 838 روپے کی تیزی
کراچی ۔ 15 مئی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں زبردست تیزی کا تسلسل برقرار رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس مزید 636.96 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 52387.87 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 1 کھرب 10 ارب 2 کروڑ 61 لاکھ 6 ہزار 264 روپے کا اضافہ ہوگیا جبکہ تجارتی حجم میں بھی 4 ارب 35 کروڑ 13 لاکھ 27 ہزار 838 روپے کی تیزی رہی۔ اسی طرح خرید و فروخت میں 60 لاکھ 99 ہزار 210 حصص کا اضافہ دیکھا گیا۔









