پاکستان افغانستان میں قیام امن کیلئے امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کاخواہشمند ہے،اعزاز احمدچودھری

اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی)امریکہ میں پاکستان کے سفیراعزاز احمدچودھری نے کہاہے کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن کیلئے امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کاخواہشمند ہے۔یہ بات انہوں نے واشنگٹن میں امریکی سینیٹر مرکلے جیف سے ملاقات میں بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔ سینیٹر مرکلے جیف امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات اورحسابات کی جانچ پڑتال کی کمیٹیوں کے رکن ہیں۔

Leave a Reply