پاکستان اور افغانستان کی سائکلنگ ٹیموں کے مابین مقابلے 9ستمبر کو ہوں گے

لاہور۔7 ستمبر(اے پی پی )پاکستان سائکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان اور افغانستان کی سائکلنگ ٹیموں کے مابین 9ستمبر کو سائکلنگ ویلڈروم میں سائکلنگ کے مقابلے ہوں گے ،انٹرنیشنل ٹریک سائکلنگ میٹ میں ٹیم سپرنٹ ایونٹ ،ٹیم پرسوٹ (مرد) ،ٹیم پرسوٹ،ٹیم سپرنٹ ( ویمن)کے مقابلے ہوں گے جبکہ دونوں ٹیموں کے مابین کائرن ریس بھی ہوگی ۔

Leave a Reply