پاکستان اور بھارتی ٹیموں کے درمیان ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ون ٹائی 3 فروری سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):بھارتی ٹیم ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ون ٹائی میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ گل رحمان نے بتایا کہ پاکستان اور بھارتی ٹیموں کے درمیان ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ون ٹائی کے میچز 3 اور 4 فروری کو اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں …

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):بھارتی ٹیم ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ون ٹائی میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ گل رحمان نے بتایا کہ پاکستان اور بھارتی ٹیموں کے درمیان ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ون ٹائی کے میچز 3 اور 4 فروری کو اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

مزید خبریں