اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان آزادانہ تجارت کے معاہدے کے لئے مذاکرات کا آٹھواں دور 21 اگست کو اسلام آباد میں ہوگا ۔ذرائع کے مطابق مذاکرات کا یہ دور تین دن جاری رہے گا جس میں معاہدے کے مسودے/ٹیرف میں کمی کے طریقہ کار سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدہ کے لئے مذاکرات کا آٹھواں دور 21 اگست کو اسلام آباد میں ہوگا

مزید خبریں